Swat

میاندم، اراضی تنازعہ پرلڑائی، ایک بھائی جاں بحق، دو زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں اراضی کے تنازعہ پرلڑائی میں ایک بھائی جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک فریق نے دوسرے فریق پر چھریوں سے حملہ کیا جس سے تین بھائی فقیر، حضرت اللہ اور صدام زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایک بھائی فقیر زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔