Swat

ڈی پی او سوات کی یادگارِ شہدا پر حاضری، پھول چڑھائے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  ڈی پی او سوات قاسم علی خان نے عید الفطر کے موقع پر شہید پولیس اہلکاروں کی یاد گار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ انہوں نے شہید ایس ایس پی محمد ہلال کی قبر پر حاضری دی۔ اس موقع پر پولیس کے دستے نے محمد ہلال کی قبر پر سلامی دی اور ڈی پی او نے پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔