Swat

مٹہ کے یونین کونسل گوالیرئی اور بہا کوقرنطینہ قرار دے دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے یونین کونسل گوالیرئی اور بہامیں کورونا وائرس میں اضافے کے بعد انتظامیہ نے مختلف علاقوں کو قر نطینہ کردیا۔ انتظامیہ نے دونوں یونین کونسلوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا اور گوالیرئی بازار کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر مٹہ کے مطابق یہ فیصلہ ان علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کے پیشِ نظر کیاگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔