Swat

پی پی کے بانی رہنما ابرار چٹان کی نویں برسی منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے بانی رہنما،ذوالفقارعلی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی ابرار چٹان کو بچھڑے 9 سال ہوگئے۔ ابرار چٹان 2003ء میں فالج حملہ میں بیمار ہوئے تھے۔ 29 مئی 2011ء کو انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نویں برسی کے موقع پر ان کی رہائش گاہ میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کے بلند درجات کے لئے قرآن خوانی اور دعا کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔