(باخبر سوات ڈاٹ کام)کورونا سے متاثر انجینئرامیرمقام کی صحت یابی کے لئے سوات کے مختلف علاقوں میں دعاؤں کااہتمام کیا گیا۔ ن لیگ کے پریس ریلیز کے مطابق دعائیہ تقریبات میں دعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس خادمِ عوام کو صحتِ عاملہ و عاجلہ نصیب کرے۔ واضح رہے کہ انجینئرامیرمقام کا کروناٹیسٹ مثبت آچکا ہے، جس نے خودکوقرنطینہ کردیاہے۔
Swat
