Swat

بریکوٹ ہسپتال کے ایم ایس مریضوں کے علاج کے دوران خود کرونا کا شکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فخرعالم کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرتے ہوئے خود کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ گذشتہ روز ان کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا جس کے بعد ان کو ہسپتال کے احاطہ میں قرنطینہ کردیا گیا۔ ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر افتخار سمیت ہسپتال کا پانچ رکنی عملہ میں بھی اس مرض کے آثار انے کے بعد قرنطینہ ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔