Swat

سول ہسپتال بریکوٹ، کورونا مریضوں کا علاج کرنے والا ایک اور مسیحا متاثر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سول ہسپتال بریکوٹ میں کورونا مریضوں کا علاج کرنے والا ایک اور مسیحا کرونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔ میڈیکل ٹیکنیشن اسد اللہ کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کو ہسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔ اس سے پہلے ہسپتال کے ایم ایس کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا تھا، اور ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر افتخار بھی ہسپتال میں قرنطینہ ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔