Swat

سیدو ٹیچنگ اسپتال کے دوسرے مرحلے پر کام شروع کیا جائے، محمد امین

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ سیدو ٹیچنگ اسپتال کے فیز ٹو کا تعمیراتی منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سیدو شریف میڈیکل کالج کی ضرورت کے مطابق اسپتال کے 1200 بستروں کے منصوبے کا آغاز ایم ایم اے دورے حکومت میں ہواتھا۔ تاہم اسکے فیز ون  500  بستروں کی تعمیر سیدو میڈیکل کالج اور ملاکنڈ ڈویژن کی آبادی کے لیے ناکافی ہے۔اس لئے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2020ء میں سیدوشریف اسپتال کے فیزٹو700 کے بستروں کے منصوبے کو شامل کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔