Swat

محکمہ جنگلات سوات، غفلت پر 25اہلکار معطل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   صوبائی حکومت نے کالام میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی غفلت پر سوات کے25اہلکاروں کو معطل کردیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے مطابق کالام میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے بارے میں انہوں نے چیف سیکرٹری کو آگاہ کیا، جس پر چیف سیکرٹری نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن  سمیت تین سیکرٹریوں پر انکوائری کمیٹی قائم کی۔ جب کمیٹی نے چیف کمشنر کو رپورٹ جمع کی، تو انہوں نے محکمہ جنگلات کے 25 اہلکاروں کو معطل کرکے ان کی برطرفی کی سفارش کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔