Swat +A -Aمٹہ گھڑئی لالکو، ایک شخص درخت سے گر کر جاں بحق June 15, 2020 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گھڑئی لالکو میں ایک شخص درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شیر جان درخت پر چڑھ کر شاخ تراشی کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement