Swat

پیسکو ڈویژنل آفس سوات، 26 اہلکارکورونا سے متاثر، آفس بند

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     پیسکو ڈویژنل آفس سوات میں ایس ای سمیت 26 اہلکارکورونا مثبت ہونے کے بعد پیسکو ڈویژنل آفس کو بند کردیا گیا۔پیسکو ترجمان کے مطابق محکمہ پیسکو نے سٹاف اور عوام کومحفوظ بنانے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ بجلی صارفین کی سپلائی اور خدمت کو جاری رکھا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق عوام سے درخواست ہے کہ ایک ہفتے کے لیے پیسکو دفتر سوات آنے کی زحمت نہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔