Swat

سوات، کوروناسے ایک اور شخص جان بحق،تعداد76ہوگئی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں کورونا وائرس نے ایک اور جان لے لی جس کے بعد وائرس سے سوات میں جاں بحق افراد کی تعداد76ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید73 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1991 ہوگئی۔ 885 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج آنا باقی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔