Swat

سوات، خیبر پختون خواہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، 2 کلینک سیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خواہ ہیلتھ کیئر کمیشن سوات کے اہلکاروں نے عطائیوں کے خلاف مہم میں تحصیل بابوزئی (مینگورہ) کے مختلف مقامات پر معائنہ کے دوران احسان ہیلتھ کلینک، سوات ہیلتھ کلینک، امان ہیلتھ کلینک، فہد اقبال ہیلتھ کلینک، ہمایوں یونانی دوا خانہ کو رجسٹریشن اور تجدید رجسٹریشن کیلئے نوٹس جاری کردیے اور02 مراکز کو سیل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔