Swat

سوات، موٹر سائیکل کے دو الگ حادثات،تین نوجوان جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں موٹر سائیکل کے دو الگ حادثات میں تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ رنجو گٹ بلوگرام میں دو نوجوان لیاقت علی اور ثناء اللہ موٹر سائیکل پر تیز رفتار ی سے جارہے تھے کہ دیوار سے ٹکرانے کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار رحمت اللہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔