Swat

سوات،کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 93 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں کورونا وائرس نے ایک اور انسان کی جان لے لی، جس کے بعد وائرس سے ہسپتالوں میں جاں بحق افراد کی تعداد93ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 17 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔یوں متاثرہ افراد کی تعداد2584 ہوگئی۔ مزید 28 افراد صحت یاب ہوگئے جن کی تعداد1542ہوگئی۔ 248 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔