Swat

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کا تعلیمی اداروں میں جراثیم کش سپرے کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ممکنہ طور پر تعلیمی اداروں اور امتحانات کے آغاز سے پہلے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تعلیمی اداروں میں جراثیم کش اسپرے کا آغاز کردیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق گذشتہ روز سوات یونیورسٹی کے امتحانی ہالوں، کلاسز اور دفاتر میں اسپرے کیا گیا۔ ریسکیو کے ڈسٹرکٹ آفیسر عمران خان یوسف زئی کے مطابق اسپرے کا مقصد طلبہ کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔