Swat

سوات، کورونا سے لڑنے والے پیرامیڈیکس کا احتجاج کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کورونا میں خدمات سر انجام دینے والے سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم پیرا میڈیکس نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق 8 جولائی سے 12 جولائی تک چار روزہ علامتی احتجاج کیا جائے گا۔ 13 جولائی سے ایمرجنسی ڈیوٹی کے علاوہ مکمل ہڑتال کی جائیگی اور تنخواہ ملنے تک ہڑتال کا سلسلہ جاری رہیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔