Swat

سوات، کورونا کے بعد بجلی کی بندش سے کاروبار تباہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے بعد بجلی کی بندش نے لوگوں کی پریشانی میں اضافہ اور پہلے سے تباہ حال کاروبار کو مزید خراب کردیا۔ سوات میں فنی خرابی کے نام یا غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پیسکو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ گذشتہ رات گرڈ سٹیشن میں فنی خرابی کے نام پر ضلع بھر کے آٹھ فیڈرز پر بجلی کی فراہمی بندرہی۔ بعض علاقوں میں پوری رات بجلی بند رہی۔ جمعرات کو بھی شہری علاقوں میں چار سے آٹھ اور دیہی علاقوں میں چار سے بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ضلع کے بیشتر علاقوں میں پانی کی سپلائی بند رہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔