Swat

سوات، مزید دو افراد کورونا سے جاں بحق، تعداد 96 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید دو افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد محکمہ صحت کے ساتھ رجسٹرڈ جاں بحق افراد کی تعداد 96 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2693 ہوگئی۔ مزید 8 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2005 ہوگئی۔ اس وقت وائرس سے متاثر ہ 592 افراد ہسپتال اور گھروں میں زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔