(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقے تیرنگ شموزئی میں شادی شدہ خاتون نے ساس کے ساتھ لڑائی کے بعد زہریلی دواکھالی،پولیس کے مطابق اکیس سالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ (ک)نے زہریلی دواکھالی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی،خاتون کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
