Swat

پیسکو نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پیسکو کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں سوات2ڈویژن،مٹہ،خوازہ خیلہ،مدین،الپورئی،بشام کے ساتھ ساتھ آر اوز کے ملازمین نے بھی حصہ لیا،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل چیئرمین رفیع اللہ خان اور دیگرنے کہاکہ پیسکو منافع بخش ادارہ ہے اورعملہ کی کمی کے باوجود بھی ملازمین دن رات اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر خدمات انجام دے رہے ہیں اس کے باوجود حکومت نے ان کی تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا انہوں نے کہاکہ اب پیسکو کی نجکاری کی جارہی ہے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔