(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شام تیز ہوائیں چلنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران جاری رہنے کاامکان ہے،جس میں سیلابی ریلوں کے نکلنے کے خدشات بھی ظاہر کئے جارہے ہیں۔
Swat
