Swat

سوات میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق، 13 متاثر اور136 صحت یاب ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق، 13 متاثر اور136 صحت یاب ہوگئے۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے ساتھ جاں بحق افراد کی تعداد98ہوگئی۔ مزید 13 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2722  ہوگئی۔ مزید 136 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے ساتھ صحت یاب افراد کی تعداد2172ہوگئی۔ 655 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔