Swat +A -Aبنڑ پولیس کی کارروائی، چرس برآمد کرکے ملزم گرفتار July 17, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے تھانہ بنڑ پولیس نے چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایک اطلاع پر پولیس نے علی طاہر کے گھر چھاپا مار کر تین کلوگرام چرس اور524گرام ہیروین برآمد کیا۔ اشتہار / Advertisement