Swat

کبل کالا کلے،شادی شدہ خاتون کی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کالا کلے میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (س) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔