Swat +A -Aسوات،دریا کے کنارے پر ہر قسم کے تعمیراتی کاموں پر دفعہ 144 نافذ July 17, 2020 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات نے دریائے سوات کے کناروں پر ہر قسم کے تعمیراتی کاموں پر دفعہ 144 کا نفاذ کردیا۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اشتہار / Advertisement