Swat

سیدو شریف، پک اَپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں پک اَپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے تین نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 19 سالہ عباس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ 21 سالہ سکندر کے دونوں پاوؤں کی اور18سالہ عدنان کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔