Swat

سوات، دوسرے روز بھی ہلکی بارش،موسم خو شگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز ہلکی بارش سے موسم خو شگوار ہوگیا۔ جمعہ کی صبح مینگورہ شہر اورسوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی۔ بالائی علاقوں میں بارش سے وہاں موسم سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔