Swat

ملاکنڈ ڈویژن،انتظامیہ کا عید کے موقع پر کورونا بارے ایس او پیز کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کی انتظامیہ نے تمام 9 اضلاع میں عید الضحیٰ کے موقع پر  کورونا کے سدباب کیلئے خصوصی پلان اور ایس او پیز کا اعلان کردیا۔میلہ مویشیاں اور دیگر مقامات پر بغیر ماسک اور احتیاطی تدابیر کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ عید الضحیٰ کی آمد کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے میلہ مویشیاں میں جانے والے افراد کے بغیر ماسک اور احتیاطی تدابیر کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔ میلوں کو مخصوص مقامات پر قائم کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔