Swat +A -Aمام ڈھیرئی، دریا کنارے سے مسخ شدہ لاش برآمد July 20, 2020 12 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ مام ڈھیرئی میں دریائے سوات کے کنارے سے مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ابھی تک شناخت نہ ہو سکی کہ لاش مرد یا خاتون کی ہے۔ جس پر لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement