Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس July 20, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطاابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب2بجکر11منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت4.6، زیر زمین گہرائی150کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement