(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا دو روزہ سلسلہ شروع ہوگیا۔ پیر کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشترعلاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ آج منگل کو مینگورہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت29اور کم سے کم19سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
Swat
