(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات کی ٹیم نے علی الصبح تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں ناکہ بندی کے دوران گاڑیوں میں سپلائی کی جانے والی خوراک کی اشیا کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر معیار پے پورا نہ اترنے والی اشیا کو قبضے میں لے لیا گیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی کی طرف سے ممنوعہ چورن اور گٹکا بھی بھاری مقدار میں ضبط کر لیا گیا۔
Swat
