Swat

سوات، دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ منگل کو ہونے والی بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو سوات میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔