(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک اور شخص کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد102ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید10افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2781 ہو گئی۔ مزید 42 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2389 ہوگئی۔624مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
Swat
