Swat

مٹہ، مویشیوں کے چارہ،بھوسہ میں آگ لگ گئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مٹہ میں مویشیوں کے چارہ اوربھوسہ میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ترجمان کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی مٹہ اسٹیشن سے فائر فائٹرز اور فائر وھیکل فوری طو رپر موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابوپالیا۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔