Swat +A -Aمٹہ، پک اپ الٹنے سے خاتون جاں بحق July 25, 2020 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال میں پک اپ الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹنے سے زوجہ صادق ساکن بلاسور موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔ اشتہار / Advertisement