(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2816 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 6افراد صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 2472 ہوگئی۔ 689 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اب تک محکمہئ صحت کے ساتھ رجسٹرڈ اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد102ہے۔
Swat
