Swat

لنڈیکس بنگلہ دیش، ایک شخص کا اقدامِ خودکشی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ بنگلہ دیش میں ایک شخص نے خود پر فائرنگ کرکے اقدامِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق احمد حسین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔