(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے قریب فضا گٹ میں د ریائے سوات سے ایک شخص کی لاش ملی۔ریسکیو ترجمان کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم کو فضا گٹ کے قریب دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش ملی جسے دریا سے نکال کر سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔لاش کو شناخت کے لئے اسپتال میں رکھا گیا ہے۔
Swat
