Swat

عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر تھی۔ پیر کو بنک بھی کھلے تھے، لیکن سٹاف صارفین کے انتظار میں تھا۔ شہر میں بھی بیشتر دکان اور بازار بند تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔