(باخبر سوات ڈاٹ کام) ”واسا“ مینگورہ سوات نے عید قرباں کے موقع پر آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے اس سال بہتر انتظامات کئے۔ عید کے دن صبح دس بجے کے بعد ”واسا“ کے اہلکاروں نے گاڑیوں میں آلائشوں کو اکھٹا کرنا شروع کیا اور انہیں ٹھکانے لگایا۔ شام تک شہر بھر میں صفائی کا آپریشن مکمل کیا۔
Swat
