Swat

میاں گل اورنگزیب کی چھٹی برسی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریاست سوات کے سابق ولی عہد، سابق گورنر بلوچستان، خیبر پختون خواہ، سابق ایم این اے اور سابق صدر ایوب خان کے داماد میاں گل اورنگزیب کی چھٹی برسی عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کوئی بڑی تقریب منعقد نہ ہوسکی اور صرف قرآن خوانی کی گئی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔