Swat +A -Aوزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا آج سوات کا دورہ کریں گے August 4, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ آج منگل کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وہ اپنے حجرہ مٹہ میں لوگوں سے ملاقات کریں گے اور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں بار کے نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ اشتہار / Advertisement