Swat

سوات،سیاحوں کے داخلہ پر پابندی کے باوجود ہزاروں پہنچ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں سیاح عید منانے سوات کے سیاحتی مقامات پر پہنچ گئے۔ لنڈاکے کے مقام پر پولیس نے کثیر تعداد میں سیاحوں کو واپس کردیا لیکن اس کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح کالام، بحرین، مدین، چیل، میاندم، ملم جبہ، مرغزار، گبین جبہ اور دیگر علاقوں میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔