Swat

مینگورہ بائی پاس، نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مینگورہ بائی پاس پر نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ پولیس کے مطابق شانگلہ کے علاقے مارتونگ کا رہائشی نوجوان سولہ سالہ وسیم ولد رحیم زادہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، جس کی لاش برآمد کرلی گئی ہے،جسے بعدازاں آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔