Swat

سوات مدین، درخت گرنے سے ایک شخص جا ں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مدین میں درخت گرنے سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موضع ڈبرگے میں جنگل میں درخت گرنے سے پینتالیس سالہ محمدرحیم ولدشہزادگل موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔