Swat

سوات، کورونا آخری سانسیں لینے لگا، آخری 7 مریض زیر علاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے کورونا وائرس تقریباً ختم ہوگیا۔ترجمان سیدوشریف اسپتال کے مطابق سوات کے سیدوشریف اسپتال کے کورونا وارڈ میں اس وقت صرف سات مریض زیرِ علاج ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک اور مریض صحت یاب ہوکر گھر کو رخصت کردیا گیا ہے۔ گذشتہ چار روز کے دوران اسپتال میں کورونا کا کوئی مریض نہیں آیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔