Swat

6اگست سے تمام سرکاری تعلیمی اداروں کے عملہ کو حاضری کی ہدایت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آج6اگست سے تمام سرکاری تعلیمی ادارے ایس اوپیز کے تحت کھول کرعملے کو حاضری دینے کی ہدایت کردی گئی۔ بچوں کی حاضری 15ستمبر تک نہیں ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہیڈ ماسٹرزا ور اساتذہئ کرام سمیت کلاس فور ملازمین 6اگست سے سکولوں کوایس اوپیز کے تحت کھول کر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ اس لئے تمام عملہ آج جمعہ کے روز سے سکول کے اوقات کار کے مطابق حاضری یقینی بنائیں،تاہم 15 ستمبر تک طلبہ کی حاضری نہیں ہوگی۔ سکول انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس دوران تمام ترضروری اقدامات اور ریکارڈ کو مکمل کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔