Swat

سوات پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ اوکانجو مجیب عالم خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ضیا ء اللہ احمد سکنہ احمدتنگے ٹاؤن شپ کے قبضے سے 2130گرام چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ اُوکبل شریف اللہ خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم منیب سکنہ سر ڈھیرئی چارسدہ کے قبضے سے 45گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔